- news
- New Issue of Urdu has been published
New Issue of Urdu has been published
شش ماہی ’’اردو‘‘ کا تازہ شمارہ شائع ہوگیا ہے
انجمن ترقیٔ اردو پاکستان کے تحقیقی جریدے شش ماہی ’’اردو‘‘ کا تازہ شمارہ (جولائی تا دسمبر ۲۰۲۲ء) شائع ہوگیا ہے۔ اگلے شمارے (جنوری تا جون ۲۰۲۲ء) کے لیے مقالے وصول کیے جا رہے ہیں۔ مقالہ بھجوانے کی آخری تاریخ ۳۱؍ مارچ ۲۰۲۲ء ہے۔ مقالہ نگاروں سے گزارش ہے کہ اپنے مقالات ہمیں بھجوانے سے قبل:
(۱) ہماری ویب سائٹ پر موجود ’’مقالہ نگاران کے لیے ہدایات‘‘ (Authors Guideline) کا مطالعہ کیجیے۔
(۲) ’حواشی‘ اور ’مآخِذ‘ کے اندراج کا طریقۂ کار دیکھنے کے لیے ان ہدایات کے آخر میں دیے گئے، لنک سے PDF فائل ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
(۳) حواشی و مآخِذ اردو کے ساتھ ساتھ رومن میں بھی درج کیجیے۔
(۴) مقالے کا عنوان اردو کے علاوہ انگریزی میں بھی درج کیا جائے۔
(۵) مقالے کا ملخص (Abstract) انگریزی میں تقریباً ۲۰۰ الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے نیز ملخص کے نیچے کلیدی الفاظ (Keywords) انگریزی میں درج کیے جائیں۔
(۶) مغربی مصنّفین کے نام اردو کےبعد بریکٹ میں انگریزی میں بھی درج کیے جائیں۔
(۷) ویب سائٹس کے حوالوں میں مضمون کا عنوان اور مضمون نگار کا نام ضرور شامل کیا جائے۔
(۸) مقالہ اچھی طرح پروف ریڈنگ کرکے بھجوایئے۔
نامکمل مقالے واپس کردیے جائیں گے۔
New Issue of Urdu has been published.
Anjuman-e-Taraqqi-e-Urdu Pakistan's latest research journal "Urdu" has published its latest issue (Vol: 97, No. 2, Jul-Dec 2021). Research papers for processing and evaluation to be published in next issue will be received from now onwards. The deadline to submit an article is March 31, 2022. Authors are kindly requested to submit their research papers to us before:
(1) Carefully read the “Authors Guideline” on our website.
(2) Download the PDF file from the link given at the end of these instructions to see the procedure for entry of ‘Footnotes’ and ‘Sources’.
(3) Mention footnotes and sources in Urdu as well as in Roman.
(4) The title of the paper should be written in English besides Urdu.
(5) The ‘abstract’ of the dissertation should consist of approximately 200 words in English and the ‘keywords’ should be mentioned in English below the ‘abstract’.
(6) After Urdu, the names of Western authors should be mentioned in brackets in English as well.
(7) Online references must include the title of the paper and the name of the author.
(8) Proofread and submit the article thoroughly.
Incomplete papers will be returned.