URDU, Anjuman Taraqqi-e-Urdu - Karachi

اردو

Anjuman Taraqqi-e-Urdu Pakistan
ISSN (print): 2519-6332
ISSN (online): 2708-1915

New Issue of Urdu (Jan-Jun 2020)

شش ماہی ’’اردو‘‘ کا تازہ شمارہ آن لائن شائع ہوگیا ہے

 انجمن ترقیٔ اردو پاکستان کے تحقیقی جریدے شش ماہی ’’اردو‘‘ کا تازہ شمارہ (جنوری تا جون ۲۰۲۰ء) آن لائن شائع ہوگیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن سے منظوری کے بعد یہ نواں شمارہ شائع ہوا ہے۔ اس شمارے میں کل ۱۳ تحقیقی مقالے شامل ہیں جنھیں ملکی و غیرملکی مبصرین سے ریویو کروانے کے بعد شاملِ اشاعت کیا گیا ہے۔ یہ شمارہ لاک ڈاؤن کے دوران میں تیار کیا گیا۔ پوری دنیا کے تعلیمی ادارے کورونا وبا کے باعث بند ہوچکے تھے لیکن جس کے باعث ہمیں بھی مشکلات کا سامنا تھا لیکن ہمارے مبصرین نے معمولاتِ زندگی معطل ہونے کے باوجود ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہوئے مقالوں کے بارے میں اپنی آرا ہمیں بھجوائیں، اُن کے اس تعاون کے لیے ہم اُن کے تہِ دل سے شکرگزار ہیں۔

New Issue of Urdu (Vol: 96, No. 1, January to June 2020), has been published online.

Anjuman-e-Tarqi-e-Urdu Pakistan's latest research journal "Urdu" has published its latest issue (January-June 2020) online. This ninth issue has been published after the approval of Higher Education. This issue contains a total of 13 research papers which have been published after reviewing by domestic and foreign observers. This issue was created during the lockdown. Educational institutions around the world were closed due to the Corona epidemic, we also had problems, but our observers cooperated with us despite the suspension of our daily routines and sent us their views on the articles. We are deeply grateful to them for that.

Related News