- news
- Open Access Models, Creative Commons License and Predatory practices of Journals
Open Access Models, Creative Commons License and Predatory practices of Journals
:ہائر ایجوکیشن کمیشن کا آن لائن تربیتی سیشن بعنوان
Open Access Models, Creative Commons License and Predatory Practices of Journals
آج دوپہر ۲ تا ۴ بجے بشمول ۳۰ منٹ سوال و جواب سیشن، منعقد ہوگا جس میں ڈاکٹر محمد امتیاز سبحانی، علما یونی ورسٹی، کراچی خطاب کریں گے اور سوالوں کے جواب دیں گے۔ سیشن کا انعقاد ’مائیکروسوفٹ ٹیمز‘ کے توسط سے ہوگا۔ شامل ہونے کے لیے، براہِ کرم درج ذیل مراحل پر عمل کریں؛
۔ سیشن میں داخل ہونے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیے۔
ویب صفحہ کھلنے کے بعد Join on the web instead پر کلک کریں
اپنا نام درج کریں اور Join now درج کریں
۔ براہِ کرم انتظار کریں (اگر ضرورت ہو) جب تک کہ منتظم اجلاس کے کمرے میں داخل ہونے کے لیے آپ کی درخواست منظور نہیں کرتا ہے۔
۔ اپنے کیمرے اور مائک کو بند یا میٹنگ کی ضروریات کے مطابق انتظام کو یقینی بنائیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ ان آن لائن سیشنوں میں شرکت کیجیے۔ آن لائن لنک اس کے آنے سے پہلے ہی ہر سیشن کے لیے مہیا کردیا جائے گا۔ مزید، یہ کہ اس تربیت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے متعلقہ حلقوں زیادہ سے زیادہ آگاہ کیجیے۔
The Higher Education Commission's Online Session on "Open Access Models, Creative Commons License and Predatory Practices of Journals" will be held today (from 2:00 to 4:00 pm Hours) including 30 minutes Questions and Answers Session. Dr. Muhammad Imtiaz Subhani from Ilma University, Karachi will be the Resource Person for this session. It will be held through MS Teams.
- Click on the link below to enter the session:
- Once the webpage opens, click on the “Join on the web instead” then;
- Enter your name and enter “Join now”
- Please wait (if required) until the admin approves your request to enter in the meeting room.
- Make sure to switch off your camera and mic or manage according to the meeting requirements.
You are requested to attend these online sessions. The online link will be provided for each session before it arrives. In addition, please inform the concerned circles as much as possible to get maximum benefit from this training.