URDU, Anjuman Taraqqi-e-Urdu - Karachi

اردو

Anjuman Taraqqi-e-Urdu Pakistan
ISSN (print): 2519-6332
ISSN (online): 2708-1915

Recognition in Y Category

’’اردو‘‘  ہائر ایجوکیشن کمیشن، اسلام آباد کے وائی زمرے میں شامل کرلیا گیا ہے

ہائر ایجوکیشن کمیشن، اسلام آباد (ایچ ای سی) نے انجمن ترقیٔ اردو پاکستان کے شش ماہی تحقیقی جریدے ’’اردو‘‘ کو اپنے منظور شدہ جرائد کی فہرست میں زیڈ (Z) سے بلند تر درجے وائی (Y) زمرے میں شامل کرلیا ہے۔ ماہِ دسمبر ۲۰۱۹ء میں ایچ ای سی نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے تحقیقی جرائد سے دوبارہ اُن کے کوائف طلب کیے تھے۔ اب اس سلسلے میں ایچ ای سی کی جانب سے تائیدی مراسلہ موصول ہوگیا۔ انجمن معیاری تحقیق کے ضمن میں ’’اردو‘‘ کے معیار مزید بلند کرنے کے لیے پُر عزم ہے۔

 URDU has been recognized in Y Category

The Higher Education Commission, Islamabad (HEC) has upgraded, the Anjuman Taraqqi-e-Urdu Pakistan’s half-yearly journal URDU, from the Z to the Y category in its list of approved journals. Last December, the HEC had announced a new policy regarding these categories and had made a call for data from research journals. The HEC has thus acknowledged this achievement in its official communication. The ATUP aims to further develop URDU as a journal for quality research.

Related News