- news
- "URDU", January to June 2021 has been published.
"URDU", January to June 2021 has been published.
شش ماہی ’’اردو‘‘ کا تازہ شمارہ شائع ہوگیا ہے
انجمن ترقیٔ اردو پاکستان کے تحقیقی جریدے شش ماہی ’’اردو‘‘ کا تازہ شمارہ (جنوری تا جون ۲۰۲۱ء) شائع ہوگیا ہے۔ اگلے شمارے (جولائی تا دسمبر ۲۰۲۱ء) کے لیے مقالے وصول کیے جا رہے ہیں۔ مقالہ بھجوانے کی آخری تاریخ ۳۰؍ ستمبر ۲۰۲۱ء ہے۔ مقالہ نگاروں سے گزارش ہے کہ اپنے مقالات ہمیں بھجوانے سے قبل ہماری ویب سائٹ پر موجود ’’مقالہ نگاران کے لیے ہدایات‘‘ (Authors Guideline) کا مطالعہ کیجیے اور ’حواشی‘ اور ’مآخِذ‘ کے اندراج کا طریقۂ کار دیکھنے کے لیے ان ہدایات کے آخر میں دیے گئے لنک سے PDF کی فائل ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
New Issue of Urdu has been published.
Anjuman-e-Tarqi-e-Urdu Pakistan's latest research journal "Urdu" has published its latest issue (Vol: 97, No. 1, Jan-Jun 2021). Research papers for the next issue will be accepted from now onwards. The deadline to submit an article is September 30, 2021. Authors are kindly requested to read "Authors Guideline" carefully and download the PDF file from the link at the end of these instructions to view the procedure for inserting 'Footnotes" and "Sources".