URDU, Anjuman Taraqqi-e-Urdu - Karachi

اردو

Anjuman Taraqqi-e-Urdu Pakistan
ISSN (print): 2519-6332
ISSN (online): 2708-1915

"URDU", January to June and July to December 2019

انجمن ترقی اردو پاکستان کا تحقیقی جریدہ ’’اردو‘‘

(دو شمارے جنوری تا جون و جولائی تا دسمبر ۲۰۱۹ء)

 شش ماہی تحقیقی جریدہ ’’اردو‘‘ ۲۰۱۶ء میں ہائر ایجوکیشن کمیشن، اسلام آباد (ایچ ای سی) سے منظورشدہ جرائد کی فہرست اور زیڈ کے زمرے میں شامل ہوا تھا۔ اُس وقت سے یہ جریدہ بلاتعطل شائع ہو رہا ہے۔ 

سال ۲۰۱۹ء میں اس کے دو شمارے (جلد ۹۵، شمارہ ۱ و ۲، جنوری تا جون و جولائی تا دسمبر ۲۰۱۹ء) شائع ہوئے جن میں مجموعی طور پر ۱۹ تحقیقی مقالے شامل تھے۔

جریدہ ’’اردو‘‘ کے معیار کا شروع سے ہی خیال رکھا گیا۔ ایچ ای سی کی شرائط کے مطابق مقامی سطح پر ڈبل بلائنڈ ریویو پالیسی کو اپناتے ہوئے بلاامتیاز تحقیقی مقالے شائع کیے گئے۔ سال ۲۰۱۹ء میں ایچ ای سی کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد ۹۵، شمارہ ۲ (جولائی تا دسمبر ۲۰۱۹ء) سے ہی اس بات کا اہتمام کیا گیا کہ ریویو کمیٹی میں غیرملکی مبصرین کو بھی شامل کیا جائے تاکہ ’’اردو‘‘ کو اگلے زمروں میں ترقی مل سکے۔ سو مذکورہ شمارے میں شامل مقالے پہلی بار غیرملکی مبصرین کی جانب سے منظوری کے بعد شائع کیے گئے۔

              ہماری کوشش ہے کہ آئندہ کے شماروں میں یہ معیار مزید بہتر ہو۔

The half-yearly research journal Urdu was included in the list of journals approved by the Higher Education Commission (HEC), Islamabad in the Z category, Since then, the journal has been published without interruption.

For the year 2019, two issues of it (Volume 95, Issue 1 and 2, January to June and July to December 2019) were published which included a total of 19 research papers.

The quality aspect of the magazine Urdu received our attention from the very beginning. Research papers were published indiscriminately, adopting a double-blind review policy at the local and international level in accordance with HEC guidelines. In conformity with the rules of HEC in the year 2019, it was decided to include foreign observers in the review committee from Volume 95, Issue 2 (July to December 2019) so that Urdu would quality and be included in the next categories. The articles in this issue were published after approval by foreign observers.

We strive to make this quality even better in future issues.

Related News