URDU, Anjuman Taraqqi-e-Urdu - Karachi

اردو

Anjuman Taraqqi-e-Urdu Pakistan
ISSN (print): 2519-6332
ISSN (online): 2708-1915

ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں کی علمی و تحقیقی خدمات: ایک جائزہ

  • Dr. Shakeel Ahmed Khan/
  • June 30, 2020
Dr. Ghulam Mustafa Khan as a Critic: A Cursory Analysis
Keywords
Ghulam Mustafa Khan, Critic, Research, Contribution.
Abstract

Dr. Ghulam Mustafa Khan (1912-2005) was one of the greatest personalities of Ilm-o-Adab. His enormous contribution to Research, Criticism, Linguistics, Literature and Academic curricula has been widely appreciated and acknowledged. At the initial stage of Sindh University, he became Head of Urdu Department and made it effective. The present article is an attempt to cover his critical sense and features in his writings.

References

حواشی و تعلیقات

۱۔      ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں کے حالات و واقعات کے لیے ملاحظہ کیجیے ’’ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں، حالات، علمی و ادبی خدمات‘‘، از ڈاکٹر مسرور احمد زئی (مطبوعہ ادارۂ انوارِ ادب، حیدرآباد، ۲۰۰۷ء)

۲۔     ایضاً، ص۱۳۷

۳۔     جمیل جالبی، ڈاکٹر: ’’انٹرویو‘‘، ارمغان، کراچی (جمیل جالبی نمبر)، ۱۹۹۶ء، ص۱۵۴

۴۔     نثار احمد،’’شعبۂ اُردو، سندھ یونی ورسٹی کے تحقیقی مقالات (اشاریہ)‘‘، تحقیق، جام شورو، سندھ یونی ورسٹی، شمارہ (۱۴)، ۲۰۰۷ء

۵۔     ایضاً، ص۱۳۲

۶۔      مشمولہ ’’فارسی کے چند شعرا‘‘ ، ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں، (حیدرآباد: المصطفیٰ اکادمی، ۱۹۸۹ء) اور ’’تنقید و تحقیق‘‘، مرتبہ: ڈاکٹر اسلم فرخی، (کراچی: شہرزاد، ۲۰۰۱ء)

۷۔     مشمولہ ’’نگارشات‘‘: مرتبہ اختر انصاری اکبر آبادی، حیدرآباد، حلقۂ اربابِ فکر، سن اشاعت ندارد اور ’’تنقید و تحقیق‘‘

۸۔     مطبوعہ مجلہ ’’برگِ گل‘‘، کراچی، اُردو کالج، ۵۵۔۱۹۵۴ء اور ’’تنقید و تحقیق‘‘

۹۔      ’’ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں، حالات و ادبی خدمات‘‘، ص۶۱۰

۱۰۔    ڈاکٹر مسرور احمد کے مطابق’’یہ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں کا پہلا تحقیقی مقالہ ہے‘‘،ایضاً، ص۶۰۳۔ یہ مقالہ ’’معارف‘‘ اعظم گڑھ، جنوری ۱۹۴۰ء میں بھی شائع ہوا۔

۱۱،۱۲اور۱۷۔ مطبوعہ ’’معارف‘‘، اعظم گڑھ، بالترتیب اگست ۱۹۴۵ء، مارچ ۱۹۴۲ء اور۱۹۵۳ء

۱۳۔   مطبوعہ ’’ناگ پور یونی ورسٹی جرنل‘‘ (سالانہ) ۱۹۳۸ء اور ’’نئی قدریں‘‘، حیدرآباد، فروری ۱۹۵۷ء

۱۴تا۱۶۔  مطبوعہ رسالہ ’’اُردو‘‘ کراچی، بالترتیب اپریل ۱۹۵۱ء، اپریل ۱۹۵۴ء اور اپریل ۱۹۵۶ء

۱۸۔   مطبوعہ ’’ناگ پور،یونی ورسٹی جرنل‘‘، (سالانہ)، ۱۹۴۰ء

۱۹۔    مطبوعہ رسالہ ’’ساقی‘‘، کراچی، فروری ۱۹۵۴ء

۲۰۔   مطبوعہ رسالہ ’’اُردو‘‘، کراچی، اکتوبر۱۹۵۹ء

۲۱۔    یہ مقالہ مجلہ ’’تحقیق‘‘، جام شورو اور رسالہ ’’نئی عبارت‘‘، حیدرآباد میں بالترتیب، شمارہ (۱۱۔۱۰)۹۷۔۱۹۹۶ء اور جولائی دسمبر۱۹۹۸ء میں شایع ہوا، اس کے علاوہ یہ ’’فارسی کے چند شعرا‘‘ اور ’’چند منسوبات‘‘ میں بھی شامل ہے۔

۲۲۔   مطبوعہ رسالہ ’’ساقی‘‘ کراچی (جوش نمبر) ۱۹۶۳ء

۲۳۔  مطبوعہ مجلہ ’’صریرخامہ‘‘، شعبۂ اُردو، جامعۂ سندھ، حیدرآباد (تنقیدی ادب نمبر)، ۱۹۶۷ء

۲۴۔  ڈاکٹر مسرور احمد زئی اپنی کتاب ’’ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں، حالات، علمی و ادبی خدمات‘‘ کے صفحہ ۵۱۱ پر لکھتے ہیں ’’کتاب پر سالِ اشاعت ۱۹۷۷ء درج ہے لیکن کتاب ۱۹۷۸ء میں شائع ہوئی تھی‘‘۔ تفصیلات کے لیے کتاب ملاحظہ کیجیے۔

۲۵۔   حوالہ محولابالا، ص۵۰۹

۲۶۔   مجلہ ’’تحقیق‘‘، جام شورو، شمارہ (۴)،۱۹۹۰ء، ص۱۵۷

۲۷۔  مطبوعہ رسالہ ’’بینات‘‘، کراچی، مارچ تا اپریل، ۱۹۶۴ء

۲۸۔  مشمولہ ’’ہمارا علم و ادب‘‘

۲۹ اور ۳۰۔ مشمولہ ’’تنقید و تحقیق‘‘

۳۱۔   مطبوعہ مجلہ ’’تحقیق‘‘،جام شورو، شمارہ (۱۱۔۱۰)، ۹۷۔۱۹۹۶ء

۳۲۔  مطبوعہ رسالہ ’’اُردو‘‘، کراچی، جنوری تامارچ ۱۹۷۶ء

۳۳۔  مشمولہ تنقید و تحقیق

۳۴۔  یہ تاریخ انگریزی میں لکھی گئی تھی، اس کتاب میں اس کا اُردو ترجمہ ہے۔

۳۵۔  مطبوعہ ’’معارف‘‘ اعظم گڑھ، تین اقساط، بالترتیب اگست، ستمبر اور اکتوبر۱۹۴۲ء

۳۶۔   مطبوعہ ’’نقوش‘‘، لاہور، اپریل مئی ۱۹۶۸ء

۳۷۔  مطبوعہ رسالہ ’’اُردو‘‘، کراچی، اکتوبر تا دسمبر۱۹۸۶ء

۳۸۔  مطبوعہ ’’اورینٹل کالج میگزین‘‘، لاہور، ۱۹۸۶ء

۳۹۔   مطبوعہ مجلہ ’’تحقیق‘‘، جام شورو،شمارہ (۱۱۔۱۰)، ۹۷۔۱۹۹۶ء اور مشمولہ ’’چند منسوبات‘‘

۴۰۔  مطبوعہ مجلہ ’’تحقیق‘‘، جام شورو، شمارہ (۷)، ۱۹۹۳ء

۴۱۔   ڈاکٹر مسرور احمد زئی (بحوالہ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں: حالات، علمی و ادبی خدمات)، صفحہ ۲۳۳، کے مطابق یہ کتاب ۱۹۹۹ء میں طبع ہوئی۔

۴۲۔  ایضاً، ص۲۲۸۔۲۳۰

۴۳۔  مطبوعہ مجلہ ’’تحقیق‘‘، جام شورو(۱۱۔۱۰)، ۹۷۔۱۹۹۶ء، ’’نئی عبارت‘‘، جولائی تا دسمبر۲۰۰۱ء، اور کتاب ’’متفرقات‘‘، مرتبہ: انوار احمد زئی، (حیدرآباد: ادارۂ انوارِ ادب، ۲۰۰۳ء)

۴۴۔  مطبوعہ مجلہ’’تحقیق‘‘، جام شورو(۱۱۔۱۰)، ۹۷۔۱۹۹۶ء، ’’نئی عبارت‘‘، جنوری تا جون ۱۹۹۹ء،اور’’متفرقات‘‘

۴۵۔  مشمولہ ’’متفرقات‘‘

۴۶۔   الیاس عشقی، ڈاکٹر: ’’تحقیق میں ڈاکٹرڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں کااختصاص اور انفرادیت‘‘، ’’نئی عبارت‘‘، حیدرآباد(ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں نمبر)، جولائی تا دسمبر۱۹۸۸ء، ص۳۱۴۔۳۱۵

۴۷۔  ’’ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں، حالات، علمی و ادبی خدمات‘‘، ص۳۴۵

۴۸۔  مطبوعہ ’’کنگ ایڈورڈ کالج میگزین‘‘، امراؤتی، برار، نومبر، ۱۹۳۷ء

۴۹۔   مطبوعہ ’’علی گڑھ میگزین‘‘، علی گڑھ، (احسن نمبر)، ستمبر۱۹۴۱ء

۵۰۔   مطبوعہ رسالہ ’’شاعر‘‘، آگرہ، اکتوبر۱۹۴۲ء

۵۱۔    مطبوعہ ’’ہماری زبان‘‘، دہلی، اگست، ۱۹۴۳ء

۵۲۔   مطبوعہ ’’معارف‘‘، اعظم گڑھ، نومبر۱۹۴۵ء اورمجلہ ’’صریر خامہ‘‘، حیدرآباد، شعبۂ اُردو، جامعہ سندھ، ۶۸۔۱۹۶۷ء

۵۳۔  مطبوعہ ’’اُردو‘‘، کراچی، جنوری ۱۹۴۶ء

۵۴۔  مطبوعہ رسالہ ’’احسن‘‘، رام پور، نومبر۱۹۴۹ء، مجلہ ’’صریرخامہ‘‘، حیدرآباد (قومی شاعری نمبر)، ۱۹۶۶ء، ’’تحقیقی جائزے‘‘اور ’’معارف اقبال‘‘

۵۵ اور۵۶۔ مطبوعہ ’’ساقی‘‘، کراچی، بالترتیب جنوری فروری ۱۹۵۶ء، مئی ۱۹۵۲ء

۵۷۔  مطبوعہ رسالہ ’’شام و سحر‘‘، کراچی، فروری۱۹۵۲ء، معمولی تبدیلی کے ساتھ یہ مضمون مجلہ ’’صریرخامہ‘‘، جام شورو، سندھ یونی ورسٹی(نعت نمبر)، ۱۹۷۸ء، میں بھی شائع ہوا۔

۵۸۔  مطبوعہ رسالہ ’’نئی قدریں‘‘، حیدرآباد، شمارہ (۳۔۴)، ۱۹۵۹ء، مجلہ ’’صریرخامہ‘‘ حیدرآباد(قصیدہ نمبر)،۶۸۔۱۹۶۷ء اور’’تحقیقی جائزے‘‘

۵۹۔   مشمولہ ’’تنقید و تحقیق‘‘

۶۰۔   مطبوعہ رسالہ ’’ساقی‘‘ کراچی، جنوری ۱۹۵۱ء، مجلہ ’’صریرخامہ‘‘جام شورو(اقبال نمبر)، ۱۹۷۷ء، ’’معارفِ اقبال‘‘ اور ’’تنقید و تحقیق‘‘

۶۱۔    مشمولہ ’’دیوانِ حلیم‘‘، مرتبہ: حضور احمد سلیم، کراچی، مجلس انتظامیہ خانقاہِ قلندریہ، ۱۹۵۷ء، ۱۹۷۸ء

۶۲۔   مطبوعہ رسالہ ’’المصطفیٰ‘‘، حیدرآباد، جولائی تا اگست ۱۹۶۱ء اور مجلہ ’’صریرخامہ‘‘ حیدرآباد(قصیدہ نمبر)،۶۸۔۱۹۶۷ء

۶۳۔   بشیر درانی کی کتاب ’’نادرات‘‘ کا مقدمہ (بہ حوالہ ’’تحریر و تقریر‘‘)

۶۴۔   مطبوعہ ’’نئی قدریں‘‘ حیدرآباد، دسمبر۱۹۵۷ء، بہ عنوان ’’گل خنداں‘‘

۶۵۔   مشمولہ ’’اُردو میں اُصولِ تحقیق‘‘، مرتبہ: ڈاکٹر ایم سلطانہ بخش، (اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان، ۱۹۸۶ء)

۶۶۔   مطبوعہ ’’بصائر‘‘، کراچی، ۱۹۶۳ء اور ’’چند فارسی شعرا‘‘

۶۷۔   مطبوعہ رسالہ ’’بینات‘‘، کراچی، ۱۹۶۳ء اور’’تنقید و تحقیق‘‘

۶۸۔   مشمولہ ’’منتخبات‘‘

۶۹۔   مطبوعہ ’’نقوش‘‘، لاہور (اقبال نمبر)، ستمبر۱۹۷۷ء، بہ عنوان ’’اقبال بارگاہِ رسالت میں‘‘

۷۰۔  مطبوعہ رسالہ ’’ذوقی‘‘، حیدرآباد، ۱۹۹۵ء

۷۱۔   مطبوعہ رسالہ ’’اُردو‘‘، کراچی، ۱۹۶۲ء، رسالہ ’’ہم قلم‘‘، کراچی، اگست ۱۹۶۲ء، اور کتاب’’ایک محقق، تین ادیب‘‘، مرتبہ صابر بن ذوقی، (حیدرآباد: مکتبۂ ذوقی، ۱۹۹۲ء)

۷۲۔  مطبوعہ اخبار’’حریت‘‘، کراچی، ۲؍جنوری۱۹۸۱ء اور’’ایک محقق تین ادیب‘‘

۷۳۔  مطبوعہ مجلہ ’’تحقیق‘‘، جام شورو، (۷)،۱۹۹۳ء

۷۴۔  مطبوعہ ’’نئی عبارت‘‘، حیدرآباد، جولائی دسمبر۱۹۹۹ء، ’’متفرقات‘‘

۷۵۔  مطبوعہ’’آہنگ‘‘، کراچی، ریڈیوپاکستان، ۱۹۸۳ء

۷۶۔   مطبوعہ ’’تحقیق‘‘(۹۔۸)، ۹۵۔۱۹۹۴ء

۷۷۔  مطبوعہ ’’کنگ ایڈورڈ میگزین‘‘، امراؤتی، برار،۱۹۴۰ء

۷۸۔  مطبوعہ ’’علی گڑھ یونی ورسٹی میگزین‘‘، علی گڑھ، (احسن نمبر)،ستمبر۱۹۴۱ء

۷۹۔   مطبوعہ ’’ساقی‘‘، کراچی، مارچ ۱۹۵۲ء

۸۰۔  یہ مضمون ’’فن تحقیق‘‘، مشمولہ ’’تحقیقی جائزے‘‘ (مطبوعہ ۱۹۶۸ء) سے ماخوذ ہے۔

۸۱۔   غلام مصطفیٰ خاں، ڈاکٹر: ’’اُردو ادب کے نئے رجحانات‘‘، منتخبات، (حیدرآباد: المصطفیٰ علمی مرکز، ۱۹۸۵ء)، ص۹۳

۸۲۔  ایضاً، ص۹۷

۸۳۔  ’’ضمیمہ‘‘، ایضاً،ص۹۹

۸۴۔  ایضاً، ص۱۰۰

۸۵۔  غلام مصطفیٰ خاں، ڈاکٹر: ’’میر حسن دہلوی کی غزلیات‘‘، ادبی جائزے، (کراچی: الکتاب، ۱۹۶۵ء)، ص۱۱۳

۸۶۔   ایضاً، ’’نہال سیو ہاروی‘‘،ص۱۳۲،۱۳۳

۸۷۔  ایضاً، ’’حضرت سیماب کی غزل گوئی(کلیم عجم کی روشنی میں)‘‘،ص۱۴۶

۸۸۔  غلام مصطفیٰ خاں، ڈاکٹر: ’’با باے ارد وکی اردو‘‘، سراج البیان، (کراچی: گابا سنز، ۱۹۹۲ء)، ص۹۲

۸۹۔   ایضاً، ’’مولانا احمد رضاخان کی اردو شاعری‘‘،ص۱۵۷

۹۰۔   غلام مصطفیٰ خاں، ڈاکٹر: ’’سودا کے قصیدے‘‘، ادبی جائزے، (کراچی: الکتاب، ۱۹۶۵ء)، ص۲۳۷

۹۱۔    ایضاً، ’’کلیم جبل پوری‘‘،ص۸۳

۹۲۔   اسلم فرّخی، ڈاکٹر: ’’تعارف‘‘، تنقید و تحقیق، (کراچی: شہرزاد، ۲۰۰۱ء)، ص۱۱

 مآخِذ

۱۔    اکبرآبادی، اختر انصاری، (مرتب):’’نگارشات‘‘، حیدرآباد: حلقۂ ارباب فکر،سنہِ اشاعت ندارد۔

۲۔   بخش، ایم سلطانہ،ڈاکٹر(مرتب):’’اردو میں اصول تحقیق‘‘، اسلام آباد:مقتدرہ قومی زبان،۱۹۸۶ء۔

۳۔   خاں، غلام مصطفی، ڈاکٹر: ’’ادبی جائزے‘‘ طبع دوم، (کراچی: الکتاب، ۱۹۶۵ء۔

۴۔   _______، ’’اردو میں قرآن و حدیث کے محاورات‘‘، اسلام آباد: ادارۂ تحقیقات اسلامی، ۱۹۸۰ء۔

۵۔   _______، ’’اقبال اور قرآن‘‘ طبع اوّل، لاہور: ادارۂ ثقافت اسلامیہ، ۱۹۷۷ء۔

۶۔   _______، ’’انعمت علیھم‘‘ حیدرآباد: رائل بک ڈپو، ۱۹۹۷ء۔

۷۔   _______، ’’اوراقِ گم گشتہ‘‘ حیدرآباد: غلام مصطفیٰ اکادمی، ۱۹۹۷ء۔

۸۔   _______، ’’تحریر و تقریر‘‘حیدرآباد، ۱۹۶۲ء۔

۹۔   _______،’’تحقیقی جائزے‘‘ سکھر: شعبۂ مطبوعات بزم غالب، ۱۹۶۸ء۔

۱۰۔   _______، ’’چند فارسی شعرا‘‘، حیدرآباد: المصطفیٰ اکادمی، ۱۹۸۹ء۔

۱۱۔    _______،’’چند منسوبات‘‘، حیدرآباد: پیراماؤنٹ پرنٹنگ پریس، ۲۰۰۱ء۔

۱۲۔   _______، ’’حالی کا ذہنی ارتقا‘‘طبع اوّل، کراچی: اعلیٰ کتب خانہ، ۱۹۵۶ء۔

۱۳۔   _______، ’’سراج البیان‘‘ کراچی: گابا سنز، ۱۹۹۲ء۔

۱۴۔   _______، ’’سیّد حسن غزنوی (حیات اور ادبی کارنامے)‘‘ لاہور: ادارۂ یادگارِ شیفتہ اور پاکستان رائیٹرس کوآپریٹیوسوسائٹی، ۱۹۹۸ء۔

۱۵۔   _______، ’’علمی نقوش‘‘، کراچی: اعلیٰ کتب خانہ، ۱۹۵۷ء، طبع اوّل

۱۶۔   _______، ’’معارف اقبال‘‘، کراچی: آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس، ۱۹۷۸ء۔

۱۷۔   _______، ’’منتخبات‘‘، حیدرآباد: المصطفیٰ علمی مرکز، ۱۹۸۵ء۔

۱۸۔   _______، ’’نورالقمر‘‘، حیدرآباد: غلام مصطفیٰ اکادمی، ۲۰۰۳ء۔

۱۹۔   _______، ’’ہفت محل‘‘، کراچی: گابا سنز، ۱۹۹۴ء۔

۲۰۔  _______، ’’ہمارا علم و ادب‘‘، حیدرآباد: المصطفیٰ علمی مرکز، ۱۹۸۵ء۔

۲۱۔   ذوقی، صابر بن، (مرتب):’’ایک محقق تین ادیب‘‘، حیدرآباد: مکتبۂ ذوقی،۱۹۹۲ء۔

۲۲۔  زئی، انوار احمد، (مرتب):’’متفرقات‘‘، حیدرآباد: ادارۂ انوارِ ادب،۲۰۰۳ء۔

۲۳۔  زئی، مسرور احمد، (مرتب):’’دیوان ابجدی: میر اسمٰعیل ابجدی(م ۱۱۹۳ھ)‘‘، حیدرآباد: ادارۂ انوارِ ادب،۲۰۰۲ء۔

۲۳۔  _______،’’ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں،حالات،علمی و ادبی خدمات‘‘،حیدرآباد: ادارۂ انوارِ ادب، ۲۰۰۷ء۔

۲۵۔  سلیم، حضور احمد،(مرتب):’’دیوان حلیم‘‘، (کراچی: مجلسِ انتظامیہ خانقاہِ قلندریہ، اشاعت اول۱۹۵۷ء،دوم۱۹۷۸ء۔

۲۵۔  فرخی، اسلم،ڈاکٹر(مرتب):’’تنقید و تحقیق‘‘،کراچی:شہرزاد،۲۰۰۱ء۔

 اخبارات، رسائل و جرائد

۱۔    ’’احسن‘‘رام پور، نومبر ۱۹۴۹ء،دسمبر ۱۹۴۹ء۔

۲۔   ’’اردو‘‘ کراچی، جنوری۱۹۴۶ء، اپریل ۱۹۵۱ء، اپریل ۵۴ء، اپریل ۱۹۵۶ء، اکتوبر ۱۹۵۹ء،۱۹۶۲ء، جنوری مارچ ۱۹۷۶ء، اکتوبر دسمبر ۱۹۸۶ء۔

۳۔   ’’ارمغان‘‘،کراچی، (جمیل جالبی نمبر)، ۱۹۹۶ء۔

۴۔   ’’المصطفیٰ‘‘حیدرآباد، جولائی تا اگست۱۹۶۱ء۔

۵۔   ’’اورینٹل کالج میگزین‘‘، لاہور، ۱۹۸۶ء۔

۶۔   ’’آہنگ‘‘کراچی، ریڈیو پاکستان،۱۹۸۳ء۔

۷۔   ’’برگِ گُل‘‘کراچی، اردو کالج،۵۵۔۱۹۵۴ء۔

۸۔   ’’بصائر‘‘کراچی، ۱۹۶۳ء۔

۹۔   ’’بینات‘‘کراچی، ۱۹۶۳ء،مارچ تا اپریل ۱۹۶۴ء۔

۱۰۔   ’’تحقیق‘‘ جام شورو: سندھ یونی ورسٹی، شمارہ ۴، (۱۹۹۰ء)، ۷ (۱۹۹۳ء)، شمارہ ۹۔۸ (۹۵۔ ۱۹۹۴ء)، شمارہ ۱۱۔ ۱۰ (۹۷۔ ۱۹۹۶ء)، شمارہ ۱۳۔ ۱۲، (۹۹۔ ۱۹۹۸ء)، شمارہ ۱۴ (۲۰۰۷ء)۔

۱۱۔    ’’حریت‘‘کراچی،۲؍جنوری ۱۹۸۱ء۔

۱۲۔   ’’ذوقی‘‘حیدرآباد،جولائی ۱۹۹۳ء،۱۹۹۵ء۔

۱۳۔   ’’ساقی‘‘کراچی، جنوری ۱۹۵۱ء،مارچ ۱۹۵۲ء، مئی ۱۹۵۲ء،فروری ۱۹۵۴ء، جنوری فروری۱۹۵۶ء،۱۹۶۳ء۔

۱۴۔   ’’سیارہ‘‘لاہور،۱۹۶۵ء۔

۱۵۔   ’’سیپ‘‘ کراچی،شمارہ ۲، مئی ۱۹۶۴ء۔

۱۶۔   ’’شاعر‘‘آگرہ:اکتوبر۱۹۴۲ء۔

۱۷۔   ’’شام و سحر‘‘کراچی، فروری ۱۹۵۲ء۔

۱۸۔   ’’صریر خامہ‘‘، حیدرآباد: جامعہ سندھ،۱۹۶۲ء،(قومی شاعری نمبر)۱۹۶۶ء، (قصیدہ نمبر)۶۷۔۱۹۶۶ء،(اقبال نمبر) ۱۹۷۷ء،(نعت نمبر) ۱۹۷۸ء۔

۱۹۔   ’’علی گڑھ میگزین‘‘علی گڑھ، (احسن نمبر)ستمبر ۱۹۴۱ء۔

۲۰۔  ’’کنگ ایڈورڈ کالج میگزین‘‘ امراؤتی،برار:نومبر ۱۹۳۷ء،۳۹۔۱۹۳۸ء،۱۹۴۰ء۔

۲۱۔   ’’معارف‘‘ اعظم گڑھ (ہند)، جنوری ۱۹۴۰ء، مارچ ۱۹۴۲ء، اگست ۱۹۴۲ء، ستمبر ۱۹۴۲ء، اکتوبر ۱۹۴۲ء، اگست ۱۹۴۵ء، نومبر ۱۹۴۵ء، ۱۹۵۳ء۔

۲۲۔  ’’ناگ پور یونی ورسٹی جرنل‘‘ ناگ پور (انڈیا)، ۱۹۳۸ء، ۱۹۴۰ء۔

۲۳۔  ’’نقوش‘‘ لاہور، اپریل مئی ۱۹۶۸ء، (۱۲۳۔اقبال نمبر) ستمبر۱۹۷۷ء۔

۲۴۔  ’’نئی عبارت‘‘حیدرآباد، جولائی تا دسمبر۱۹۹۸ء،جنوری تا جون ۱۹۹۹ء،جولائی تا دسمبر ۱۹۹۹ء،جولائی تا دسمبر۲۰۰۱ء۔

۲۵۔  ’’نئی قدریں‘‘حیدرآباد، فروری ۱۹۵۷ء،دسمبر ۱۹۵۷ء،شمارہ(۴)۱۹۵۸ء،شمارہ(۴۔۳)۱۹۵۹ء۔

۲۶۔  ’’ہماری زبان‘‘دہلی، اگست ۱۹۴۳ء۔

۲۷۔  ’’ہم قلم‘‘کراچی، اگست ۱۹۶۲ء۔

Statistics

Author(s):

Assistant Professor and Head of Department of Urdu, Govt. Degree College for Boys (Everning), Gulistan-e-Johar, Karachi

Pakistan

  • lauhe_adab@yahoo.com
  • 0092 333 2624871

Details:

Type: Article
Volume: 96
Issue: 1
Language: Urdu
Id: 5ef97f05059f4
Pages 50 - 63
Discipline: Arts & Humanities
Published June 30, 2020

Statistics

  • 1403
  • 215
  • 225

Copyrights

Urdu retain copyright and grant the journal right of first publication with the work simultaneously, allows others to share the work with an acknowledgement of the work's authorship and initial publication in this journal.
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International License.