Aims & Scope
URDU’s aims & scope includes the promotion of Urdu language and literature. The articles published in the journal cover a wide range of topics relating to the Urdu language and literature, as well as other interdisciplinary and academic issues. Urdu is a bi-annual, peer-reviewed and indexed journal. The publication of "Urdu" is emphasized in conformity with international research standards so that the articles published in it will help for the professional promotions (BPS/TTS) as well as the achievement of M.Phil and Ph.D.
’’اردو ‘‘ کے بنیادی مقاصد میں اردو زبان و ادب کا فروغ شامل ہے۔ ’’اردو‘‘ میں شائع کیے جانے والے مقالات اردو زبان و ادب کے مختلف و متنوع موضوعات کے علاوہ بین العلومی موضوعات پر بھی محیط ہوتے ہیں۔ ’’اردو‘‘ ایک شش ماہی جریدہ ہے جس میں مقالات معاصر تنقیحی رائے (Peer Review) کے بعد شاملِ اشاعت ہوتے ہیں۔ ’’اردو‘‘ کی اشاعت کو بین الاقوامی تحقیقی معیارات سے ہم آہنگ کرنے پر زور دیا جاتا ہے تاکہ اس میں شائع ہونے والے مقالات پیشہ ورانہ ترقی (بی پی ایس/ ٹی ٹی ایس) نیز ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سند کے حصول میں معاون ثابت ہوں۔