- اردو, Vol # 89, Issue # 1
- سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو
سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو
- Dr. Mirza Khalil Ahmed Baig/
- September 28, 2016
Syed Mohiuddin Qadri Zor's theory on the origin of the Urdu Language
Keywords
There has been a myriad of theories on the origin, beginning and development of the Urdu language. Among the scholars who propounded theories on the issue, more prominent are Hafiz Mahmood Khan Sherani (1880-1946), Syed Mohiuddin Qadri Zor (1905-1962) and Masood Hussain Khan (1919-2010). This paper presents the views of these three scholars on the issue and stresses the fact that, according to Masood Hussain Khan, Urdu was not born in Punjab but it developed from the dialects spoken in and around Delhi during the new era of the Indo-Aryan languages spanning from 11th to 12th centuries AD.
حواشی
۱۔ دیکھیے مسعود حسین خاں کے نظریے کے لیے ان کی جامع تحقیقی تصنیف ’’مقدمۂ تاریخِ زبانِ اردو‘‘،ساتویں اشاعت (علی گڑھ: ایجوکیشنل بک ہاؤس، ۱۹۸۷ء)۔
۲۔ حافظ محمود خاں شیرانی علومِ شرقیہ کے ماہر تھے، لیکن انگریزی زبان میں ان کی استعداد بہت معمولی تھی۔ پھر بھی ان کے والد نے بیرسٹری کی تعلیم کے لیے انھیں ۱۹۰۴ء میں انگلستان بھیجا۔ وہاں پہلے تو انھوں نے انگریزی سیکھنا شروع کی، پھر دوسرے کاموں میں الجھ گئے۔ نا مساعد حالات کے سبب انھیں چند سال بعد ہندوستان واپس لوٹنا پڑا۔ بیرسٹری کا خواب بھی پورا نہ ہوسکا۔
۳۔ اردو کے پنجاب میں پیدا ہونے کا نظریہ حافظ محمود خاں شیرانی سے قبل شیر علی خاں سرخوش اپنے تذکرے اعجازِ سخن (۱۹۲۳ء) میں پیش کرچکے تھے۔
۴۔ سیّد محی الدین قادری زور، ’’اردو کی ابتدا‘‘، مشمولہ ’’اردو لسانیات‘‘، مرتبہ فضل الحق، اشاعتِ دوم (دہلی: شعبۂ اردو، دہلی یونی ورسٹی، ۱۹۸۱ء)، ص ۴۱۔[شعبۂ اردو، دہلی یونی ورسٹی کے مجلے ’’اردوئے معلیٰ‘‘ کا ’’اردو لسانیات نمبر‘‘، بابت ۱۹۶۲ء]۔
۵۔ گیان چند جین، ’’لسانی مطالعے‘‘ (نئی دہلی : ترقیٔ اردو بورڈ،۱۹۷۳ء)، ص۲۶۵۔
۶۔ سیّد محی الدین قادری زور، ’’اردو کی ابتدا‘‘،مشمولہ فضل الحق (مرتب)محولۂ بالا کتاب، ص ۴۱۔
۷۔ عبدالغفار شکیل نے اپنے ایک مضمو ن کا عنوان ’’اردو پنجابی سے نکلی-نظریۂ شیرانی نہیں‘‘ تجویز کیا جو ان کے مجموعۂ مضامین ’’لسانی و تحقیقی مطالعے‘‘ (علی گڑھ : شعبۂ لسانیات، علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی، ۱۹۶۵ء)میں شامل ہے۔
۸۔ حافظ محمود خاں شیرانی، ’’پنجاب میں اردو‘‘ (لکھنؤ: نسیم بک ڈپو،۱۹۷۰ء)، ص ۱۹،پہلی اشاعت، ۱۹۲۸ء۔
۹۔ ایضاً ،ص۹۹۔
۱۰۔ سیّد محی الدین قادری ز ور، ’’ہندستانی لسانیات‘‘ (لکھنؤ: نسیم بک ڈپو، ۱۹۶۰ء)، ص۹۵،پہلی اشاعت، ۱۹۳۲ء
۱۱۔ مسعود حسین خاں کی تحقیقی تصنیف ’’مقدمۂ تاریخِ زبانِ اردو‘‘ کے ۱۹۴۸ء سے لے کر اب تک متعدد ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب کا ساتواں ایڈیشن ۱۹۸۷ء میں علی گڑھ سے شائع ہوا جس میں انھوں نے اردو کے ماخذ کے بارے میں ’’تھوڑی سی نظریاتی ترمیم‘‘بھی کی ہے۔
۱۲۔ مسعود حسین خاں، ’’اردو زبان: تاریخ، تشکیل، تقدیر‘‘ (علی گڑھ: شعبۂ لسانیات، علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی، ۱۹۸۸ء)، ص۵ [خطبۂ پروفیسرایمے ریٹس جو ۱۳؍ جنوری۱۹۸۸ء کو علی گڑھ میں دیا گیا]۔
۱۳۔ مسعود حسین خاں،محولۂ بالا کتاب، ص ۷۸۔۷۷۔
۱۴۔ سیّد محی الدین قادری زور، محولۂ بالا کتاب، ص ۹۴۔
۱۵۔ حافظ محمود خاں شیرانی، محولۂ بالا کتاب، ص ۵۴۔
۱۶۔ مسعود حسین خاں، محولۂ بالا کتاب، ص ۲۶۲۔
۱۷۔ ایضاً، ص ۷۶۔
۱۸۔ سیّد محی الدین قادری زور، محولۂ بالا کتاب ، ص ۹۳۔
۱۹۔ مسعود حسین خاں، محولۂ بالا کتاب، ص ۷۶۔
۲۰۔ مسعود حسین خاں، محولۂ بالا خطبۂ پروفیسرایمے ریٹس ، ص ۱۶۔
۲۱۔ سیّد محی الدین قادری زور، محولۂ بالا کتاب ،ص ۹۵۔
۲۲۔ ایضاً، ص ۹۵۔
۲۳۔ سنیتی کمار چٹرجی، Indo-Aryan and Hindi،دوسرا ایڈیشن (کلکتہ: فرما کے ایل مکھوپادھیائے، ۱۹۶۰ء)، ص۶۷،پہلا ایڈیشن، ۱۹۴۲ء
۲۴۔ ایضاً ،ص ۱۶۷۔
۲۵۔ سیّد محی الدین قادری زور، محولۂ بالا کتاب ، ص ۹۷۔
۲۶۔ ایضاً، ص ۱۰۳۔
۲۷۔ مسعود حسین خاں، محولۂ بالا کتاب، ’’پیش لفظ‘‘۔
۲۸۔ ایضاً، ص ۲۳۶۔
۲۹۔ دیکھیے ’’مقدمۂ تاریخِ زبانِ اردو‘‘ کی ۱۹۸۷ء سے قبل کی اشاعتیں، مثلاً چوتھی اشاعت (علی گڑھ: سرسیدبک ڈپو، ۱۹۷۰ء) کا ص۲۴۱۔
۳۰۔ دیکھیے مسعود حسین خاں کی کتاب ’’مقدمۂ تاریخِ زبانِ اردو‘‘ کا ساتواں ایڈیشن (علی گڑھ: ایجوکیشنل بک ہاؤس، ۱۹۸۷ء)، ص۲۳۶۔
۳۱۔ سیّد محی الدین قادری زور، ’’اردو کی ابتدا‘‘، مشمولہ فضل الحق (مرتب)، محولۂ بالا کتاب، ص۵۲۔
۳۲۔ ایضاً ،ص ۵۳۔
۳۳۔ سیّد محی الدین قادری زور، محولۂ بالا کتاب، ص ۹۶–۹۵۔
۳۴۔ دیکھیے مسعود حسین خاں، محولۂ بالا کتاب، ’’پیش لفظ‘‘ اور ص۲۳۷۔
۳۵۔ مسعود حسین خاں، محولۂ بالا کتاب، ص ۲۳۷۔
۳۶۔ـ ٹی ۔ گرایہم بیلی (T.Grahame Bailey) اپنی کتاب A History of Urdu Literature, 1932))کے دیباچے میں لکھتے ہیں:
"I wish to express my thanks to an old student of my own, Mohiuddin Qadri, of the Osmaniya University, for having read all the proofs of the volume and made valuable suggestions.
London,
April, 1932. T. Grahame Bailey"
۳۷۔ ٹی گرایہم بیلی (T.Grahame Bailey)، A History of Urdu Literature(لندن، ۱۹۳۲ء) ، ص۳۔
۳۸۔ گیان چند جین، ڈاکٹر زور کی لسانی خدمات، مشمولہ گیان چند جین، محولۂ بالا کتاب، ص۲۶۴۔ اپنے اس مضمون میں گیان چند جین نے سیّد محی الدین قادری زور کی لسانی خدمات سے تفصیل سے بحث کی ہے، اور ان کی صوتیاتی تحقیق پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ انھوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ ’’ڈاکٹر زور لسانیات کی دنیا میں بڑی گھن گرج سے آئے۔ وہ نہ صرف اردو میں، بلکہ ہندوستان کی جملہ زبانوں میں علمِ زبان کے قافلہ سالاروں میں سے ہیں۔ لیکن افسوس صد افسوس، انھوں نے اپنے شوق کو جاری نہ رکھا۔‘‘ (لسانی مطالعے،ص۲۶۴)
مآخِذ
۱۔ بیلی، ٹی گرایہم (Bailey, T. Grahame)، A history of Urdu literature، لندن، ۱۹۳۲ء۔
۲۔ جین ، گیان چند، لسانی مطالعے، دہلی، ترقیٔ اردو بورڈ،۱۹۷۳ء۔
۳۔ چٹر جی، سنیتی کمار، (Chatterji, Suniti Kumar)، Indo-Aryan and Hindi، کلکتہ،فرماکے ایل مکھوپادھیائے، ۱۹۶۰ء، اشاعت ِ اول ۱۹۴۲ء۔
۴۔ خان ، مسعود حسین، ’’اردو زبان: تاریخ ، تقدیر، تشکیل‘‘، علی گڑھ،، شعبۂ اردو، علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی،۱۹۸۸ء۔
۵۔ ____________ ’’مقدمۂ تاریخِ زبانِِ اردو‘‘،علی گڑھ، ایجوکیشنل بک ہاؤس، ۱۹۸۷ء، اشاعت ِ اول ۱۹۴۸ء۔
۶۔ زور، سیّد محی الدین قادری، ’’اردو کی ابتدا‘‘، مشمولہ ’’اردو لسانیات‘‘ مرتبہ فضل الحق، دہلی، شعبۂ اردو، دہلی یونی ورسٹی، (۱۹۸۱ء)، اشاعت ِ دوم۔
۷۔ ____________، ’’ہندوستانی لسانیات‘‘،لکھنؤ ، نسیم بک ڈپو، ۱۹۶۰ء، اشاعتِ اول ۱۹۳۲ء
۸۔ شکیل ، عبدالغفار، ’’لسانی و تحقیقی مطالعے‘‘، علی گڑھ، شعبۂ اردو، علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی، ۱۹۶۵ء۔
۹۔ شیرانی، حافظ محمود خاں، ’’پنجاب میں اردو‘‘، لکھنؤ، نسیم بک ڈپو، ۱۹۷۰ء، اشاعتِ اول ۱۹۲۸ء۔
How to cite
Baig, D. M. K. A. (2016). سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو. اردو, 89(1), 7–24. https://urdu.atup.org.pk/website/journal/article/5df21d8254ac1/page
Retrieved from https://urdu.atup.org.pk/website/journal/article/5df21d8254ac1/page
More citation formats
- ACM SIG Proceedings
-
[1]Baig, D.M.K.A. 2016. سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو. اردو. 89, 1 (Sept. 2016), 7–24.
- ACS Nano
-
(1)Baig, D. M. K. A. سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو. اردو 2016, 89 (1), 7–24.
- ABNT
-
BAIG, Dr. Mirza Khalil Ahmed. سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو. اردو, v. 89, n. 1, p. 7–24, 13 Sept.2016.
- Chicago (author-date)
- Harvard (Cite Them Right)
-
Baig, D.M.K.A. (2016) “سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو”, اردو, 89(1), pp. 7–24. Available at: https://urdu.atup.org.pk/website/journal/article/5df21d8254ac1/page (Accessed: 20 May 2026).
- IEEE
-
[1]D. M. K. A. Baig, “سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو”, اردو, vol. 89, no. 1, pp. 7–24, Sept. 2016, Accessed: May 20, 2026. [Online]. Available: https://urdu.atup.org.pk/website/journal/article/5df21d8254ac1/page
- MLA
-
Baig, Dr. Mirza Khalil Ahmed. “سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو”. اردو, vols. 89, no. 1, Sept. 2016, pp. 7–24, https://urdu.atup.org.pk/website/journal/article/5df21d8254ac1/page.
- Turabian (full note bibliography)
-
Baig, Dr. Mirza Khalil Ahmed. “سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو”. اردو 89, no. 1 (September 13, 2016): 7–24. Accessed May 20, 2026. https://urdu.atup.org.pk/website/journal/article/5df21d8254ac1/page.
- Vancouver
-
1.Baig DMKA. سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو. اردو [Internet]. 2016 Sept. 13 [cited 2026 May 20];89(1):7–24. Available from: https://urdu.atup.org.pk/website/journal/article/5df21d8254ac1/page
- AMA
-
1.Baig DMKA. سیّد محی الدین قادری زور کا نظریۂ آغازِ زبانِ اردو. اردو. 2016;89(1):7–24. Accessed May 20, 2026. https://urdu.atup.org.pk/website/journal/article/5df21d8254ac1/page
Download citation Endnote/Zotero/Mendeley (RIS) BibTeX
-
نسخۂ حمیدیہ: دریافت، گم شدگی، بازیافت
Zafar Ahmed Siddiqi
-
مشاہیر کے غیرمطبوعہ خطوط امین زبیری کے نام
Muhammad Hamza Farooqi
-
اودھ اخبار‘ اور تفتہؔ کی وفات کی تاریخیں’
Dr. Abrar Abdus Salaam
-
تدوینِ کلیاتِ میرؔ کی ضرورت و اہمیت اور چند اکابرِ تحقیق و تنقید
Rafaqat Ali Shahid
-
اُنیس ویں صدی کی اردو لغت نویسی میں رجسٹر
Laila Abdi Khujesta
-
اردو لغت بورڈ کی لغت: فہرستِ اغلاط
(Late) Shaukat Sabzwari
-
(تذکرۂ دُرفشاں (دوسری جلد کی ساتویں قسط
(Late) Mehr Taqvi Jaipuri
Author(s):
Dr. Mirza Khalil Ahmed Baig
AuthorProfessor (Rtd) Department of Urdu, Aligarh Muslim University, Aligarh, India
India
Details:
| Type: | Article |
| Volume: | 89 |
| Issue: | 1 |
| Language: | Urdu |
| Id: | 5df21d8254ac1 |
| Pages | 7 - 24 |
| Discipline: | Arts & Humanities |
| Published | September 28, 2016 |
Statistics
|
|---|
Copyrights
| Urdu retain copyright and grant the journal right of first publication with the work simultaneously, allows others to share the work with an acknowledgement of the work's authorship and initial publication in this journal. |
|---|

This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International License.